امریکہ، ایران پر مذاکرات کو مسلط نہیں کرسکتا/ یورپی ممالک کو مستقل ہونا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سوئیزرلینڈ کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ، ایران پر مذاکرات کو مسلط نہیں کرسکتا جبکہ یورپی ممالک کو مستقل طور پر عمل کرناچاہیے۔