امریکی شہر پورٹ لینڈ کے حالات جنگی علاقوں جیسے ہیں
امریکہ کے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور امریکی پولیس کی سیاہ فام شہریوں پر بربریت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جس کے نتیجے میں یہ شہر جنگی علاقوں جیسا ہوگیا ہے۔