پاکستان میں سنگ مرمرکی کان بیٹھنے سے ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے علاقے مہمند میں سنگ مرمرکی کان بیٹھنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔