مغربی ایشیاء ایران اور عراق کے درمیان برادرانہ اور قریبی تعلقات سے متاثرہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے عراق کے سابق وزير اعظم نوری مالکی کے ساتھ ملاقات میں ایران اور عراق کے برادرانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیاء ایران اور عراق کے درمیان برادرانہ اور قریبی تعلقات سے متاثرہے۔