علی اکبر ولایتی کے ساتھ نوری مالکی کی ملاقات
تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی سے عراق کے سابق وزير اعظم نوری المالکی نے ملاقات اور گفتگو کی۔