ہمارا انتقام قطعی ہے/ شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے امریکی دہشت گرد صدرٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائيں گے، ہمارا انتقام قطعی اور یقینی ہے۔