ایرانی فضائیہ کے سربراہ کی شہید قاسم سلیمانی کی شب شہادت کے بارے میں روایت
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ عزیز نصیر زادہ نے کہا ہے کہ ہم شہید قاسم سلیمانی کی شب شہادت میں جنگ کے دہانے تک پہنچ گئے تھے ۔ شہید سلیمانی کی شہادت کے بعد ایرانی پائلٹ ہم سے ماموریت پر جانے کی اجازت طلب کرتے تھے۔