خوزستان کے گورنر کا سرحدوں کی صورتحال کے بارے میں بیان
ایران کے صوبہ خوزستان کے گورنر نے عراق سے ملحقہ سرحدوں کی صورتحال کے بارے میں کہا ہے کہ عراقی حکومت نے کورونا کے شرائط کے پیش نظر ایرانی اور غیر ایرانی زائرین کے داخلے پر پابندی عائد کررکھی ہے۔