امریکہ کا مقابلہ کرنے والے ہر ملک کی حمایت کریں گے
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل شکارچی نے کہا ہے کہ امریکہ کا مقابلہ کرنے والے ہر ملک کی ہم حمایت کریں گے۔