بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 86 ہزار961 کیسز سامنے آگئے
بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 86 ہزار961 کیسز کے بعد مریضوں کی تعداد 55 لاکھ 60 ہزار جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 88 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔