بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 90 ہزار سے زائد افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 90 ہزار 77 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 56 لاکھ 50 ہزار 540 ہو گئی۔