شہیدوں نے ہماری نسلوں کو دشمن سے خوفزدہ نہ ہونے کا عزم و حوصلہ عطا کیا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں شہداء دفاع مقدس کو خراج تحسین اور عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا: شہیدوں نے ہماری نسلوں کو خناس اور شیطان صفت دشمن سے خوفزدہ نہ ہونے کی ہمت، شجاعت اور حوصلہ عطا کیا ہے