پاکستان نے بھارتی سفارتکار کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاکستانی شہریوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کے واقعہ پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کرتے ہوئے سینیئر بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔