دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 88 ہزار سے زائد
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 24 لاکھ 49 ہزار 952 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 88 ہزار 274 ہو گئیں۔