کسی کو ایرانی قوم سے طاقت کی زبان میں بات کرنے کا حق حاصل نہیں، ایرانی صدر مملکت 0 13.07.2022 14:15 Ur.mehrnews.com آیت اللہ رئیسی نے کہاکہ ایران اپنے حق بجانب اور منطقی موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ کسی کو ایرانی قوم سے طاقت کی زبان میں بات کرنے کا حق حاصل نہیں۔ ایران نے طے شدہ دائرہ کار اور فریم ورک سے باہر کسی خواہش کا اظہار نہیں کیا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ