سعودی عرب کے پروردہ سانپوں نے خود سعودی عرب کو ہی کاٹا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے گذشتہ 40 برس میں جتنے سانپوں ( صدام، القاعدہ، داعش ، طالبان ، النصرہ فرنٹ ) کی پرورش کی سب نے سعودی عرب کو ہی کاٹا ہے۔