رہبر معظم انقلاب اسلامی سے علی رضا کریمی کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے پہلوان علی رضا کریمی اور اس کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے پہلوان علی رضا کریمی اور اس کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے پہلوان علی رضا کریمی اور اس کے اہلخانہ سے ملاقات میں فرمایا: علی رضا کریمی نے اپنے حق کو نظر انداز کرکے ایرانی قوم کو دنیا میں سرافراز کیا اور پہلوانی کا عملی ثبوت پیش کیا۔
ہندوستانی پولیس اہلکار نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔