Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 25.12.2017

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کا عوامی احتجاج کو کچلنے کے لئے طاقت کا بے جا استعمال

Ur.mehrnews.com 

بحرین کی ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت کی فوجی عدالت نے بحرین کے 6 جوانوں کو سزائےموت سنائی ہے جس کے خلاف بحرین میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں جبکہ آل خلیفہ حکومت ظالمانہ اور مجرمانہ اقدامات کے ذریعہ عوامی احتجاج کو کچل رہی ہے۔

یونان میں مجسمہ بنانے کی ورکشاپ

Ur.mehrnews.com 

اس رپورٹ میں یونان میں مجسمہ بنانے والی ورکشاپ کے بارے میں تصویریں پیش کی جاتی ہیں جہاں یونان کے پرانے مجسمہ ساز گذشتہ 50 سالوں سے مجسمے بنا رہے ہیں۔

ایران اور پاکستان مذہبی ، ثقافتی اور تاریخی رشتوں میں منسلک ہیں

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سےملاقات میں ایران اور پاکستان کے مذہبی ، ثقافتی اور تاریخی رشتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کی منزل ، دوست اور دشمن ایک ہیں۔



صدر حسن روحانی کی شہید ایڈوین کے اہلخانہ سے ملاقات

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش اورکرسمس کی آمد کے موقع پر اقلیتی فرقہ سے تعلق رکھنے والے شہید ایڈوین شاہمیریان کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی فوجی عدالت نے 6 بحرینی جوانوں کو سزائے موت سنا دی

Ur.mehrnews.com 

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی تعجب آور خاموشی کے سائے میں بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی فوجی عدالت نے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات عائد کرکے بحرین کے 6 بےگناہ جوانوں کو سزائےموت سنا دی ہے۔

بعض علماء نے فلسطین کو چھوڑ کر شام کے خلاف جنگ میں داعش کی بھر پورحمایت کی

Ur.mehrnews.com 

شام کے مفتی اعظم شیخ احمد بدرالدین حسون نے کہا ہے کہ بعض علماء نے فلسطین اور بیت المقدس کو چھوڑکرشام کے خلاف جنگ میں داعش دہشت گرد تنظیم کی بھر پور حمایت اور مدد کی اورگمراہ کن فتوے صادر کرکے جوانوں کو داعش میں شامل کیا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Андрей Рублёв

Рублев о победе на "Мастерсе" в Мадриде: у меня нет слов






Фестиваль «Сабантуй-2024» пройдет 15 июня в Люберцах

Собянин рассказал о праздновании Дня герба и флага Москвы

По России пройдет крестный ход в честь найденного списка иконы Казанской Божьей Матери

Фестиваль Stereoleto в 2024 году охватит две столицы