Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Январь
2023

Новости за 03.01.2023

تاحد نگاہ عوام ہی عوام؛کرمان میں عوام کا سمندر امڈ آیا+ویڈیو

Ur.mehrnews.com 

کرمان کا گلزار شہدا جنرل شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے ایام کے آخری دنوں میں مختلف عوامی گروہوں، طبقوں اور قومیتوں کی میزبانی کر رہا ہے جو سب کے سب حاج قاسم سلیمانی سے محبت اور عقیدت کے اظہار کے لئے یہاں آئے ہیں۔

شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے تہران میں تقریب_2

Ur.mehrnews.com 

آج تہران کے مصلی امام خمینی میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے عالمی ہیرو جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کی تقریب ہوئی جس میں متعدد ایرانی حکام، مقاومتی شخصیات اور مختلف طبقات کے لوگوں نے شرکت کی۔



شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے تہران میں تقریب_1

Ur.mehrnews.com 

شہدائے مقاومت کی تیسری برسی کی مناسبت سے مرکزی اجتماع مصلائے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں انجام پایا جس میں شہید کے لواحقین اور ایران کی متعدد سیاسی، سماجی اور فوجی شخصیات کے ساتھ ساتھ مزاحمتی محاذ سے وابستہ ممالک کے سو سے زیادہ مہمانوں نے بھی شرکت کی ۔

شہید سلیمانی کی خدمات خطے میں ایک مسلمان کمانڈر کی حیثیت سےکسی سے پوشیدہ نہیں ہیں، ایرانی قونصل جنرل

Ur.mehrnews.com 

کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کو ایک متشدد مذہب کے طور پر متعارف کرانے کے مقصد سے دشمنان اسلام، فرقہ واریت اور انتہاپسندی کو اسلام کی طرف نسبت دیتے ہیں۔

شہدائے مقاومت کی برسی کا مرکزی پروگرام تہران میں جاری، عوام کی بھرپور شرکت

Ur.mehrnews.com 

شہید حاج قاسم سلیمانی،شہید ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدائے مقاومت کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے تقریب آج تہران کے مصلی میں جاری ہے۔ اس تقریب سے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی خطاب کریں گے جبکہ شہید کے خانوادہ بھی شریک ہیں۔

شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی رات، کرمان گلزار شہداء میں عوام کا سمندر امڈ آیا

Ur.mehrnews.com 

کرمان کا گلزار شہدا جنرل شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے ایام کے آخری دنوں میں مختلف عوامی گروہوں، طبقوں اور قومیتوں کی میزبانی کر رہا ہے جو سب کے سب حاج قاسم سلیمانی سے محبت اور عقیدت کے اظہار کے لئے یہاں آئے ہیں۔

شہید سلیمانی ولادت سے شہادت تک

Ur.mehrnews.com 

شہید قاسم سلیمانی کے اوپر کئی بار جان لیوا حملے کئے گئے۔ پہلی بار سنہ 1982ء میں سازمان مجاہدین خلق (منافقین) سے تعلق رکھنے والے ایک ڈاکٹر نے مشہد شہر میں ان پر جان لیوا حملہ کیا۔

94 ملزمان امریکی جبکہ 17 عراقیوں سمیت دیگر علاقائی اور یورپی ملکوں کے شہری بھی شامل ہیں،ایرانی عدلیہ

Ur.mehrnews.com 

ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی بین الاقوامی امور اور محکمہ انسانی حقوق کے سیکریٹری نے شہید سلیمانی کے قتل کے سلسلے میں عدلیہ کے تازہ ترین اقدامات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس مقدمے میں 94 ملزم امریکی ہیں۔

بغداد ایئرپورٹ پر مزاحمتی محاذ کے شہید کمانڈروں کی برسی کی تقریبات

Ur.mehrnews.com 

گذشتہ روز سے ہی بغداد ایئرپورٹ پر سینکڑوں عوامی نمائندوں اور حشد الشعبی کے جوانوں نے جمع ہو کر داعش کے خلاف فتح حاصل کرنے والے کمانڈروں (قادۃ النصر) کی تیسری برسی کی مناسبت سے مختلف تقاریب منعقد کیں۔

Новости России
Москва

Подмосковные проекты победили в Международном профессиональном конкурсе НОПРИЗ на лучший проект – 2023


شہید قاسم سلیمانی نے تمام عمر فلسطین کاز کو زندہ رکھنے کیلئے جنگ لڑی، علماء کونسل فلسطین

Ur.mehrnews.com 

"شیخ محمد صالح الموعد" نے سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے سابق سربراہ شہید قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی عراق کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس کی تین جنوری 2020ء کو امریکی ڈرون حملے میں شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر کہا کہ وہ ہیرو جو آج فخر سے کھڑے ہیں اور صیہونی حکومت کو للکار رہے ہیں،

شہید سلیمانی ایک لازوال حقیقت ہیں اور ہمیشہ زندہ و جاوید رہیں گے

Ur.mehrnews.com 

ڈی جی خانہ فرہنگ و کلچرل اتاشی قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران لاہور جعفر روناس نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الحاج قاسم سب سے اعلی قومی شخصیت ہیں اور عالم اسلام میں ان کی مقبولیت ثابت کرتی ہے کہ ہر دل عزیز سلیمانی عالم اسلام کے ایک بہترین امتی بھی ہیں۔

سپر پاور طاقتیں قاسم سلیمانی کے نام سے خوفزدہ تھیں/جنرل سلیمانی نے استعمار کے مقاصد کو ناکام بنا دیا

Ur.mehrnews.com 

امام خمینی ٹرسٹ پاکستان کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ سپر پاور طاقتیں جنرل سلیمانی کے نام سے خوفزدہ ہیں، کہا کہ جنرل سلیمانی نے استعمار کے مقاصد کو ناکام بنا دیا۔

اسلام آباد، ایرانی سفارتخے میں شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی تقریب منعقد

Ur.mehrnews.com 

شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی مہندس سمیت دیگر شہدائے تحریک مزاحمت اسلامی کی  تیسری برسی کے سلسلے میں ثقافتی قونصلیٹ سفارت اسلامی جمہوریہ ایران ۔ اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔

شہید حاج قاسم سلیمانی کی شخصیت کی خصوصیات اور انکی فکری و نظریاتی جہتیں

Ur.mehrnews.com 

شہید قاسم سلیمانی ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔ میں اپنی اس تحریر میں اس عظیم شہید کی شخصیت کا احاطہ شاید نہ کرسکوں۔ شہید قاسم سلیمانی کی شناخت صرف داعش کا خاتمہ نہیں ہے، اگر دیکھا جائے تو آج کے دور میں تفکر اور استقامتِ دینی کے احیاء کا عَلَم ان کے ہاتھ میں تھا اور یہ صرف عراق کی بات نہیں ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Ига Свёнтек

Свёнтек: я чувствую, что с каждым годом получаю всё большую поддержку






Понедельник начинается в субботу. Выпуск 2

Более 300 многодетных семей Сергиева Посада получили электронное удостоверение

Минздрав: большая часть оборудования в скорых стала отечественной

В Люберцах поздравили работников скорой помощи Люберец