Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Январь
2023

Новости за 12.01.2023

انتہا پسندی، تشدد، دہشت گردی اور جنگ، کسی بھی شکل میں ہو مذموم ہے، اے پی اے اجلاس کا اختتامی اعلامیہ

Ur.mehrnews.com 

ایشین پارلیمنٹس کی جنرل اسمبلی کے 13ویں اجلاس میں شریک پارلیمانی نمائندوں نے اختتامی اعلامیے میں کسی بھی شکل میں ملکوں کے لئے خطرہ بننے والی ہر طرح کی انتہا پسندی، تشدد، دہشت گردی اور جنگ کو قابل مذمت قرار دیا۔



راولپنڈی، خانہ فرہنگ ایران میں جشن ولادت حضرت زہراؑ کی مناسبت سے تقریب منعقد

Ur.mehrnews.com 

تقریب سے خطاب میں فرامرز رحمان زاد ڈی جی خانہ فرہنگ نے کہاکہ مغربی سرمایہ دارانہ نظام کا نظریہ اسلام کے نقطہ نظر سے بالکل مختلف ہے مغرب میں اخلاقی انحرافات قانونی شکل اختیار کرچکے ہیں ، جو خواتین کو آلہ کار تصورکرنے کی مغربی سوچ کی عکاسی ہے۔

اسوہ حضرت زہراؑ کی روشنی میں موجودہ دور کی خواتین کواپنی اولاد کی تربیت کرنی چاہئیں،رکن جی بی اسمبلی

Ur.mehrnews.com 

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبرگلگت بلتستان اسمبلی کنیز فاطمہ نے کہاکہ اسوہ حضرت زہرا (س)کی روشنی میں موجودہ دورکی خواتین کو اپنی اولاد کی تربیت کرنی چاہئیںاس وقت معاشرے میں جتنی بھی برائیاں جنم لے رہی ہیں اس کی اصل وجہ مائوں کی طرف سے اپنی اولاد کی تربیت میں غفلت کی وجہ سے ہے

حماس کا بن گویر کے اقدامات پر انتباہ/ صہیونی حکومت دن رات زیرِ نگرانی ہے

Ur.mehrnews.com 

حماس کے ترجمان نے کہا کہ مسجد اقصیٰ اور فلسطینی قیدیوں کے دفاع کی جنگ بے مثال ہوگی اور اس بات پر زور دیا کہ بن گویر کے اشتعال انگیز اقدامات کے نتائج کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

شہید جوہری سائنسدانوں کا لہو نوجوانوں کو علمی جہاد کے لئے دوگنا حوصلہ دیتا ہے، امیر عبداللہیان 

Ur.mehrnews.com 

دو ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ان دونوں عزیز شہداء کا لہو ملک کے باشعور نوجوانوں کے لیے اپنے سائنسی جہاد کو جاری رکھنے کا دوگنا محرک ہے۔

ایرانی سائنسدانوں نے جانوروں کی انواع کی شناخت کا طریقہ ڈھونڈ لیا

Ur.mehrnews.com 

ایرانی حیاتیاتی ریسورس سینٹر کے ہیومن اینڈ اینیمل سیل بینک کے محققین نے متعدد تحقیقی مقالات کے مطالعے اور تلخیص کے ذریعے جانوروں کی انواع کی شناخت کے لیے مائٹوکونڈریل جینز کو مالیکیولر مارکر کے طور پر متعارف کرایا ہے۔

گرفتار کیا گیا ایجنٹ برطانوی انٹیلی جنس سروس کے اہم ترین ایجنٹوں میں سے ایک ہے

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزارت اینٹلی جنس کے مطابق مذکورہ جاسوس کو تہران میں برطانوی سفارت خانے سے ویزا حاصل کرنے کے عمل کے دوران وہاں تعینات انٹیلی جنس ایجنٹوں نے ٹارگیٹ کیا اور اس کا انٹرویو کیا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

WTA предвкушает дуэль Елена Рыбакина — Юлия Путинцева на турнире в Мадриде






Культура России: как прошёл конкурс бурятского языка для детей в Бурятии?

Щедрое лето от OUTRIGGER

Личка: я грустный, был уверен, что сегодня мы вернём «Спартаку» за три поражения в сезоне

Плоды Царства Небесного