Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Январь
2023

Новости за 06.01.2023

ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں ناجائز صہیونی ریاست کے انتہا پسند وزیر کی جانب سے مسجد الاقصی پر توہین آمیز اقدام کے بعد مقبوضہ فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

قم المقدسہ میں "مکتب سلیمانی" کے عنوان سے سیمنار منعقد

Ur.mehrnews.com 

نہضت امت اسلامی شعبہ تبیین کے زیراہتمام سیمینار منعقد ہوا۔ مکتب سلیمانی کے عنوان سے منعقد ہونیوالے سیمینار سے خطاب میں مقریرین نے کہاکہ شہید ظاہری طور پر ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں، لیکن آپ کا مکتب ہمیشہ نسلوں کی رہنمائی کریگا۔

شہید ظاہری طور پر ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں، لیکن آپ کا مکتب ہمیشہ نسلوں کی رہنمائی کریگا، مقریرین

Ur.mehrnews.com 

نہضت امت اسلامی شعبہ تبیین کے زیراہتمام سیمینار سے ایم ڈبلیو ایم قم کے رہنما مولانا عادل مہدوی، شیعہ علما کونسل قم کے رہنما مولانا سید ظفر نقوی نے خطاب کیا۔

غلامی قبول نہیں، ہماری آزاد خارجہ پالیسی ہونی چاہیے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

Ur.mehrnews.com 

عمران خان سے ملاقات کے بعد علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہاکہ ملک کے اندر رجیم چینج کا منصوبہ بنایا گیا تھا، ہمیں دنیا کے کسی ملک کی غلامی قبول نہیں، ہماری آزاد خارجہ پالیسی ہونی چاہیے۔

غلامی قبول نہیں، ہماری آزاد خارجہ پالیسی ہونی چاہی، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

Ur.mehrnews.com 

عمران خان سے ملاقات کے بعد علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہاکہ ملک کے اندر رجیم چینج کا منصوبہ بنایا گیا تھا، ہمیں دنیا کے کسی ملک کی غلامی قبول نہیں، ہماری آزاد خارجہ پالیسی ہونی چاہیے۔

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور عمران خان کی ملاقات، پنجاب حکومت کے حوالے سے تحفظات کا اظہار

Ur.mehrnews.com 

مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی خواہش پر ملاقات کیلئے زمان پارک پہنچے اس موقع پر مجلس وحدت المسلمین کی ایم پی اے سیدہ زہرہ نقوی کی جانب سے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کو ووٹ نہ دینے کے بیان پر تفصیلی طور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



پیوٹن کا یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا حکم

Ur.mehrnews.com 

روسی آرتھوڈوکس چرچ کے آرچ بشپ کی درخواست پر روس کے صدر نے 6 اور 7 جنوری کو ﴿آرتھوڈوکس کرسمس کے موقع پر﴾ یوکرین میں روسی فوجی کارروائیوں کے تمام محاذوں پر "جنگ بندی" کا اعلان کیا۔

حضرت ام البنینؑ کا یوم وفات 

Ur.mehrnews.com 

واقعہ کربلا کے بعد حضرت ام البنینؑ امام حسینؑ اور اپنے بیٹوں کیلئے اس طرح عزاداری کرتی تھیں کہ دشمنان اہل بیتؑ بھی آپ کے ساتھ رونے پر مجبور ہوتے تھے۔ آپ کا مدفن قبرستان بقیع میں ہے۔

اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا معاملہ، عمران خان آج علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کریں گے

Ur.mehrnews.com 

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وزیر اعلی پنجاب پرویزالہیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کے معاملے پر عمران خان آج شام زمان پارک میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کریں گے۔

کشمیر کے سلسلے میں پاکستانی حکام کے بیان پر ہندوستان کا احتجاج

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان نے جموں و کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیانات پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Рафаэль Надаль

Надаль навестил в больнице 16-летнюю российскую теннисистку






В Москве метро и МЦК на Пасху продлят режим работы

Суд приостановил решение по взысканию задолженности с «Москвича»

Гостехнадзору построят новый офис на западе столицы

Более 30 бесплатных концертов организовали для старшего поколения в Люберцах