ایران اور ازبکستان کے درمیان بے مثال تاریخی، ثقافتی اور تعلیمی تعلقات ہیں، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ازبکستان کے صدر سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور ازبکستان کو باہمی تاریخی، ثقافتی اور علمی تعلقات کو مزید توسیع دینا چاہیے۔