Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2023

Новости за 19.06.2023

اسرائیل کے خاتمے کا بہترین ذریعہ مقاومت ہے/مسئلہ فلسطین پر ایران کا کردار قابل تحسین ہے

Ur.mehrnews.com 

جنرل علی باقر احمدیان نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات میں کہا کہ فلسطین عالم اسلام کا اہم مسئلہ ہے۔ امت مسلمہ خصوصا فسلطینی عوام کے درمیان اتحاد اور مقاومت کے ذریعے صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں کا خاتمہ ممکن ہے۔

سوڈان میں جاری بحران اور خانہ جنگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اظہار تشویش

Ur.mehrnews.com 

انتھونی گوتریش نے سوڈان کی مخدوش صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بحرانی حالات اور جنگی ماحول میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے لئے امدادی کام جاری رکھنا بہت مشکل ہورہا ہے۔

یکم ذی الحجہ کو کون کونسے اعمال بجالائیں؟

Ur.mehrnews.com 

حدیث میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کسی عمل اور عبادت کا ثواب ذی الحجہ کے پہلے عشرے کے اعمال کے ثواب و فضیت کی برابری نہیں کرتا۔

جنین میں صہیونی فورسز کے وحشیانہ حملوں پر وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مغربی کنارے کے شہر جنین پر صہیونی فورسز کی وحشیانہ کاروائی اور کم از کم چار فلسطینیوں کی شہادت اور درجنوں کے زخمی ہونے پر اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیل فلسطینی جوانوں میں مایوسی پھیلانا چاہتا ہے/کامیابی مقاومت کو ملے گی یہی اللہ کا وعدہ ہے

Ur.mehrnews.com 

فلسطینی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ سے ملاقات میں ایرانی صدر نے کہا کہ صہیونی حکومت کی اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوششیں بے نتیجہ ثابت ہوں گی۔ صہیونیوں کا مقصد فلسطینی جوانوں کو آزادی سے مایوس کرنا ہے۔



ایرانی بحریہ کے سربراہ کا پاکستان میں پرتپاک استقبال، ویڈیو

Ur.mehrnews.com 

حالیہ برسوں کے دوران ایران اور پاکستان کے تعلقات دفاعی، عسکری اور سکیورٹی کے شعبوں سمیت مختلف شعبوں میں قابل توجہ حد تک فروغ پاتے رہے ہیں جس کے تحت بحریہ کے وفود نے بھی متعدد مرتبہ ایک دوسرے کے ملک کا دورہ کیا ہے۔

پاکستان اور ایران کے دوطرفہ سیاسی مشاورت کا 12 واں دور تہران میں منعقد ہوا، پاکستانی دفتر خارجہ

Ur.mehrnews.com 

پاکستان اور ایران کے دوطرفہ سیاسی مشاورت کا 12 واں دور تہران میں منعقد ہوا۔ پیر کو دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان اور ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی نے دونوں ملکوں کی قیادت کی۔

نتن یاہو اور صدر بائیڈن کے درمیان پس پردہ جنگ، واشنگٹن اور تہران کے متوقع معاہدے سے تل ابیب پریشان

Ur.mehrnews.com 

اسرائیلی دفاعی مصنوعات کی نمائش کا دورہ کرتے ہوئے نتن یاہو نے تہران کے خلاف بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کیا اور امریکہ اور ایران کے درمیان متوقع نئے جوہری معاہدے پر تنقید کی۔

سانحہ یونان پر قوم افسردہ، آج یوم سوگ منایا جائے،شہباز شریف، انسانی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے یونان میں کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر آج ( پیر) کے روز یوم سوگ کا اعلان کردیا جبکہ واقعے کی تحقیقات کے لئے چار رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی بھی تشکیل دیدی۔

ایران نے پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کیا/ایران ازبکستان کے ساتھ روابط کو مستحکم کرنے کے لئے پرعزم ہے

Ur.mehrnews.com 

ایران اور ازبکستان کے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ ایران اور ازبکستان کے درمیان تاریخی تعلقات کی جڑیں عوام میں ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی وسیع گنجائش کو دیکھتے ہوئے مختلف شعبوں میں مزید توسیع دینے کی ضرورت ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Даниил Медведев

Медведев обыграл Бублика и вышел в четвертьфинал "Мастерса" в Мадриде






Источник «360»: экстренные службы спасли упавшую в реку собаку в Москве

Вблизи сквера имени Федора Полетаева отремонтирован дом 1970 года постройки

Красноярск принял Всероссийские соревнования по дзюдо памяти Геннадия Михеева

Красноярка стала семикратной чемпионкой России по борьбе