Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2023

Новости за 21.06.2023

آج ہمارے طلبا کا مقابلہ امریکہ اور یورپ سے ہے، پاکستانی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی

Ur.mehrnews.com 

چوہدری احسن اقبال نے کہا کہ سپین میں مسلمانوں کا عروج تحقیق کی بنا پر ہوا، اور آج ہمارے طلباء کا مقابلہ یورپ امریکہ سے ہے، مسلمانوں کا تحقیق کو چھوڑنا انکی زبوں حالی کی وجہ ہے۔

البانیہ کی حکومت کو اپنی غلطی کا ازالہ کرنا چاہیے، ایرانی وزارت خارجہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے البانیہ میں منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کے دہشت گردانہ اور مجرمانہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ البانوی حکومت اس دہشت گرد فرقے کی میزبانی کرنے کے سلسلے میں اپنی غلطی کا ازالہ کرے گی۔



یورپ اپنی غلط پالیسی کی وجہ سے پشیمان ہے، ہماری خارجہ پالیسی بعض ممالک پر ہی مرکوز نہیں، صدر رئیسی

Ur.mehrnews.com 

قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر رئیسی نے کہا کہ فسادات کے دوران یورپی ممالک اس غلط فہمی میں رہے کہ ان کی مرضی سے مظاہروں کا رخ موڑ سکتے ہیں لیکن ابھی احساس ہوا ہے ان کے تمام اندازے غلط تھے۔

سوڈانی فوج نے پیرا ملٹری فورسز پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کردیا

Ur.mehrnews.com 

دارفور کے گورنر نے صوبائی شہر جنینہ اور کتم میں ہونے والے جنگی جرائم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ صوبے میں ہونے والے جرائم کی تحقیقات کے لئے جلد عدالتی ٹیم تشکیل دی جائے۔

فلسطین، عیلی میں صہیونیوں پر حملے مقاومت کی طاقت اور آمادگی کی علامت ہے، حزب اللہ

Ur.mehrnews.com 

لبنانی مقاومتی تنظیم نے صہیونی بستی عیلی میں مقاومت کے حملوں میں صہیونیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقاومت نے صہیونیوں کو دندان شکن جواب دیا ہے۔

بو علی سینا یونیورسٹی میں شادی کی تقریب

Ur.mehrnews.com 

امام علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر منگل کی شام ہمدان کی بو علی سینا یونیورسٹی میں طالب علم کی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса