امریکہ مذاکرات نہیں بلکہ دہشت گردانہ پالیسیوں پر گامزن / تمام پابندیوں کا خاتمہ ضروری
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے عالمی سطح پر امریکہ کی دہشت گردانہ اور ظالمانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مذاکرات نہیں بلکہ دہشت گردانہ پالیسیوں پر گامزن ہے ، ویانا میں تمام پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔