یمنی عوام کی حمایت میں ایران کے مختلف شہروں میں مظاہرے
یمنی عوام کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں ایرانی عوام نے مظاہرے کرتے ہوئے یمن پر مسلط کردہ جنگ کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔