Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
Ur.mehrnews.com
Декабрь
2021

Новости за 05.12.2021

ایرانی حکومت کی غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں تلاش جاری

Ur.mehrnews.com 

ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنی حکومت کی 100 دنوں کی کارکردگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے لئے عوام کی صحت و سلامتی اوران کی جان کی حفاظت اہمیت کی حامل ہے اور اسی اہمیت کے پیش نظر ہم نے کورونا ویکسین کی فراہمی اور پیداوار کے سلسلے میں ٹھوس اقدام انجام دیئے ہیں۔

امریکہ کو ایران کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرنا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

تہران میں چين کے سفیر نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے موجودہ بحران کا اصلی ذمہ دار امریکہ کو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرنا چاہیے۔

صدر رئیسی آج رات عوام سے خطاب کریں گے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی آج رات ٹی وی چينل ایک کے ذریعہ عوام سے خطاب کریں گے صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد صدر رئيسی کا عوام سے یہ تیسرا خطاب ہوگا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Виктория Азаренко пробилась в четвертьфинал турнира WTA в Риме






У «Балтики» есть шанс: у «Спартака» в Калининград не прилетели Соболев и Бабич

Виртуальный концертный зал Магаданской филармонии открывает колымчанам жемчужины музыкального искусства

В Подмосковье возводят ЖК «Высокие Жаворонки»

Пермь обогнала Москву по росту цены бизнес-ланча