Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
Ur.mehrnews.com
Декабрь
2021

Новости за 31.12.2021

پاکستان کے علاقہ ٹانک میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 پاکستانی فوجی جاں بحق

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ٹانک کے علاقے کوٹ کٹ میں سکیورٹی فورسز اور خفیہ اداروں کی جانب سے آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجےمیں 4 فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 دہشت گرد بھی مارے گئے۔

قم میں صدر رئيسی کی مراجع عظام سے ملاقات

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے قم میں مراجع عظام نوری ہمدانی، مکارم شیرازی، علوی گرگانی، سبحانی، جوادی آملی اور بعض دیگر مراجع سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ہمارا حتمی انتقام ٹرمپ کو کیفرکردار تک پہنچانا ہے/ صیہونیوں کوانتباہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران میں نماز جمعہ کے خطیب نے شہید سردار سلیمانی کی دو برسی کی آمد کے موقع پر کہا ہے کہ ہمارا حتمی انتقام ڈونلڈ ٹرمپ کو کیفر کردار تک پہنچانا ہے ۔ اگر اسرائیل نے ذرا سی غلطی کی تو اسے معمولی میزائلوں سے تباہ کردیا جائےگا۔

سعودی عرب کی سعودی سفیر کے سامنے شاہ محمود قریشی کے بیٹھنے کے انداز پر شدید برہمی

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،سعودی سفیر کے ساتھ ملاقات میں غیر رسمی انداز میں بیٹھ گئے جس پر سعودی عرب نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے،اس ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ کے جوتے کا رخ سعودی سفیر کی جانب ہے۔

شہید سردار قاسم سلیمانی کے قتل کا ذمہ دار امریکہ ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے شہید سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر اپنے بیان میں ایک بار پھر کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے ہردلعزیز کمانڈر اور عراقی حکومت کے مہمان شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا ذمہ دار امریکہ ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Полина Михайлова

Россиянка Полина Михайлова стала чемпионкой Франции по настольному теннису






В центре Москвы 29 апреля перекроют движение на нескольких набережных

Глава Мценска назвал «плюс» от дефицита кадров на промышленных предприятиях

Shot: экс-бойфренда Волочковой подозревают в обмане московского бизнесмена

Посол Армении в ЕС не увидел угроз для РФ в сближении Еревана и Брюсселя