Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
Ur.mehrnews.com
Декабрь
2021

Новости за 10.12.2021

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرقالیباف کی ترک صدر اردوغان سے ملاقات

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی پارلیمانی یونین کے اجلاس کے ضمن میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

کراچی کا بلدیاتی نظام، ایران کے دارالحکومت تہران کی طرح ہونا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایران کے دارالحکومت تہران کی طرح کراچی کا بلدیاتی نظام بھی خودمختار ہونا چاہیے۔ عالمی پابندیوں کے باوجود ایران کا دارالحکومت تہران ایک جدید ترین شہر ہے۔

ایثار و فداکاری کے فرشتے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران میں کربلا کی شیر دل خاتون نواسی رسول اکرم (ص) حضرت زینب سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت، نرس ڈے کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔

ایران آج خطے کا سب سے قوی ، مضبوط اور طاقتور ملک ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایران کی ترقی اور پیشرفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران آج ہر لحاظ سے خطے کا سب سے قوی ، مضبوط اور طاقتور ملک ہے۔

حضرت زینب (س) نے اپنی پاک و پاکیزہ زندگی کے دوران اہل بیت پیغمبر(ص) کے حقوق کا دفاع کیا

Ur.mehrnews.com 

حضرت زینب سلام اللہ علیھا 5 جمادی الاولی سن5 یا 6 ہجری کو مدینہ منورہ میں خاندان نبوت و ولایت اور عصمت کے گھر پیدا ہوئیں ۔ آپ پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) کی نواسی، حضرت علی (ع) اور حضرت فاطمہ (س) کی بیٹی ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Анна Калинская

Калинская проиграла Свитолиной и не смогла выйти в 1/8 финала турнира в Риме






Джо Байден подписал закон о запрете импорта обогащенного урана из России

«Вырастут возможности»: военный эксперт Евсеев оценил переход Белоусова в МО

Парк «Пехорка» стал первым по посещаемости в Подмосковье за неделю

Не чувствую руку: Доктор Кутушов рассказал к чему приводит частое онемение конечностей