چین کا ناکارہ خلائی اسٹیشن جزیرہ تاہیتی کے ساحل کے قریب گر کر تباہ
چین کا ناکارہ خلائی اسٹیشن " تیانگونگ 1" بحر الکاہل کے جنوب میں جزیرہ تاہیتی کے ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔