سعودی عرب کے شاہی محل میں شدید فائرنگ/ ملک سلمان شاہی محل سے فرار
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے شاہی محل میں شدید فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعد محمد بن سلمان ایک ٹرک کے ذریعہ شاہی محل سے بھاگ گئے ہیں۔
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے شاہی محل میں شدید فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعد محمد بن سلمان ایک ٹرک کے ذریعہ شاہی محل سے بھاگ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی صوبہ یزد کی جامع مسجد اس صوبہ کی تاریخي ، بہترین اور بے نظیر مسجد ہے جو مختلف ممالک کے سیاحوں کو اپنی طرف جذب کرتی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایک انتخابی سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس ایسےمیزائل موجود ہیں جو اسرائيل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔۔
فلپائن کے شہر ماراوی کو وہابی د ہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا گیا ہے ماراوی کو داعش نے بالکل تباہ و برباد کردیا۔
مراکش میں 50 ممالک سے ایک ہزار افراد ریت میراتھن مقابلہ میں حصہ لے رہے ہیں۔
عرب ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے ملک کے جنوب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی رعب کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
حضرت عباس (ع) کی ولادت با سعادت اور یوم جانباز کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندوں نے جانبازوں کی عیادت کی۔
عراقی ذرائع کے مطابق نجف اشرف میں حضرت زہرا سلام اللہ کے صحن میں آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مضافات ميں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
اس رپورٹ میں ہالینڈ میں پھولوں کے کھیتوں کی شاندار تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
جرمنی کے شہر برلن میں دوسری عالمی جنگ کے بم کو ایک کارروائي کے دوران ناکارہ بنادیا گيا ۔
ہندوستان میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کرلیا گیا۔
جنوبی سوڈان کی حکومت کا کہنا ہے کہ جنوبی سوڈان کے وزیر دفاع کا مصر کے دورہ کے دوران انتقال ہوگيا ہے۔
اس ہفتہ میں جنگلی حیوانات اور پرندوں کی منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ سید عبدالرحیم موسوی اور بعض دیگر اعلی فوجی حکام کی موجودگی میں یوم پاسدار کے موقع پر سمینار منایا گیا اس موقع پر مدافعین حرم شہداء کو خراج عقیدت پش کیا گيا۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ذکریا ذاکر کو معطل کرتے ہوئے سینئر ترین پروفیسر کو عبوری طور پر وائس چانسلر تعینات کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
تہران میں عالمی فجر فلم کا 36 واں فیسٹیول 19 سے 27 اپریل تک منایا جارہا ہے۔
حسینیہ اعظم زنجان کے خادمین نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بیماروں کی عیادت اور ان کے درمیان مٹھائی اور پھول تقسیم کئے۔
آج انسان کی طرز زندگی ،مہمانی، شادی ، پیدائش کی تقریبات اور دیگر اجتماعات میں نمایاں تبدیلیاں رونما ہوگئی ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے بے باک، نڈر ،غیور اور بہادر سربراہ سید حسن نصر اللہ آج آج علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سسٹم فراہم نہ کرنے کی اخلاقی ذمہ داری ختم ہو گئی ہے اب شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنا اخلاقی ذمہ داری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی کے سربراہ نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے بھیانک مظالم اور جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 25 برسوں میں اسرائیل کا وجود مکمل طور پر ختم ہوجائے گا اور اسرائیل کے وجود کا خاتمہ اور فلسطینیوں کی فتح ہماری سب سے بڑی آرزو ہے۔
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے مزید ایٹمی اور میزائل تجربات نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مزید ایٹمی تجربات کی ضرورت نہیں ہے۔