Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 04.04.2018

ہم فلسطینیوں کی ہر قسم کی حمایت کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں/ فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے فلسطین کے سابق وزیر اعظم اور فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے خط کا جواب دیتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ہے اور ہم فلسطینیوں کی ہر قسم کی حمایت کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔

ایرانی وزیر دفاع کا روس کا دورہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے روس کے دورے کے دوران روس کے وزیر دفاع اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔

غزہ میں مظاہرہ

Ur.mehrnews.com 

غزہ میں جمعہ کے دن سے وطن واپسی کے سلسلے میں شروع ہونے والےمظاہروں میں اب تک 18 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کے ہاتھ میں ہے/ شام کی ارضی سالمیت پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترکی، ایران اور روس کے مشترکہ سربراہی اجلاس میں شام کی ارضی سالمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے مستقل کا فیصلہ شامی عوام کے ہاتھ میں ہے اور شام کے اتحادیوں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے پروردہ داعش دہشت گردوں کو شکست سے دوچار کردیا ہے۔



ایران کے شمال میں بہار کے قدرتی جلوے

Ur.mehrnews.com 

موسم بہار در حقیقت تجدید حیات کا موسم ہے اس موسم میں باغات اور سبزہ زاروں میں پھول اپنی خوشبوؤں سے فضاؤں اور طبیعت کو معطر کرتے ہیں۔

Новости России
Москва

Тема дня: На «Госуслугах» можно будет получить статус многодетной семьи с 2025 года


سعودی عرب کی مسلمانوں اور فلسطینیوں کے ساتھ آشکاراخیانت / اسرائیلیوں کے ساتھ آشکارا ہمدردی اور یکجہتی

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے اسرائیلیوں اور صہیونیوں کے ساتھ آشکارا گہری دوستی ، یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کرکے سعودی عرب کا چھپا ہوا مکروہ چہرہ عالم اسلام کے سامنے نمایاں کردیا ہے سعودی عرب کی فلسطینی مسلمانوں اور بیت المقدس کے بارے میں آشکارا خیانت کا سلسلہ طشت از بام ہوگيا ہے سعودی عرب یہودی بستیوں کی تعمیر میں بڑے پیمانے پر فنڈ بھی فراہم کررہا ہے۔

حجۃ الاسلام فلاحتی صوبہ گیلان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور رشت کے امام جمعہ مقرر

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ رسول فلاحتی کو صوبہ گیلان میں ولی فقیہ کا نمائندہ اور رشت کا امام جمعہ مقرر کیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Самсонова победила Осаку и вышла в третий круг турнира WTA 1000 в Мадриде






Цена вопроса — 30 тысяч. Что известно о сотруднике ДПС, отпустившем сбежавших после убийства байкера

Тетерин победил Манжуева в бою турнира «Бойцовского клуба РЕН ТВ»

Суд получил апелляционную жалобу на арест фигуранта дела о взятке замминистра

Фигурант дела замминистра обороны Тимура Иванова Сергей Бородин обжаловал арест