Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 24.04.2018

بعض ممالک دنیا میں وہابی تکفیری دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی روس کے شہر سوچی پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے عالمی سکیورٹی اجلاس میں شرکت کرنے سے قبل روس کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ بعض ممالک وہابی تکفیری دہشت گرد گروہوں کو بڑے پیمانے پر مالی امداد فراہم کرکے دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں۔

داعش کا ہر جگہ پیچھا کریں گے

Ur.mehrnews.com 

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے شام کے امور میں عدم مداخلت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا ہرجگہ پیچھا کریں گے ۔

فرانس میں ریل کارکنوں کا احتجاج جاری

Ur.mehrnews.com 

فرانس کے صدر میکرون امریکہ کے دورے پر ہیں جبکہ فرانس میں ریل کے کارکنوں کے احتجاجی مظاہرون کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

آرمینیا میں عوامی احتجاج

Ur.mehrnews.com 

آرمینیا میں عوامی مظاہروں اور احتجاج کے بعد آرمینیا کے وزير اعظم نے اپنےعہدہ سے استعفی دیدیا ہے۔



ایرانی قوم، دشمن کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تبریز میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی عظیم قوم دشمن کی ہر سازش کامقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے اگر کسی نے ایرانی قوم سے کئے گئے عہد و پیمان کو توڑنے کی کوشش کی تو اس کے سنگین نتائج کی ذمہ داری بھی اسی فریق پر عائد ہوگی۔

جنرل علی فضلی کے اعزاز میں تقریب

Ur.mehrnews.com 

مجمع تشخيص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی اور بعض اعلی سول و فوجی حکام کی موجودگی میں جنرل فضلی کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔

آیت اللہ مہمان نواز کی تشییع جنازہ

Ur.mehrnews.com 

صوبہ شمالی خراسان سے خـبرگان کونسل کے نمائندے اور بجنورد کے سابق امام جمعہ آیت اللہ مہمان نواز کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

کشمیر میں مزید 4 افراد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Новости России
Москва

По запросу Баку в Москве незаконно был задержан известный российский политолог Михаил Александров


فلم/ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جب شہید صالح الصماد کو نشانہ بنایا

Ur.mehrnews.com 

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد کو سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک حملے میں شہید کردیا سعودی عرب اور اسرائیل کے ہوائی حملوں میں بہت زیادہ مماثلت پائی جاتی ہے۔

پاکستان کو دہشت گردوں کا حامی ملک قراردینا ناقابل قبول ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کیے مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے پاکستانی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سامراجی طاقتوں کی طرف سے پاکستان کو دہشت گردی کا حامی ملک قراردینا ایران کے لئےناقابل قبول ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Самсонова победила Осаку и вышла в третий круг турнира WTA 1000 в Мадриде






Почему число погодных аномалий в России выросло вдвое

Ямальский горнолыжный курорт вошел в число крупнейших туристических инвестиционных проектов страны

Губернатор Артюхов в интервью ТАСС обозначил планы для Ямала

Солнечно и никаких осадков: майские выходные порадуют москвичей теплой погодой