مائیک پمپئو امریکہ کے نئے وزير خارج بن گئے
امریکی سینیٹ کی تائيد کے بعد مائیک پمپئو امریکہ کے نئے وزیر خارجہ بن گئے ہیں۔
امریکی سینیٹ کی تائيد کے بعد مائیک پمپئو امریکہ کے نئے وزیر خارجہ بن گئے ہیں۔
پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو افتخار چوہدری کی عدالت سے نااہل کروانے والے آج خود نااہل ہوگئے ہیں۔ نواز شریف میثاق جمہوریت سے منہ موڑنے کا خمیازہ بھگت رہا ہے۔
امریکہ کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ نے ابھی تک مشترکہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوگيا تو ایران این پی ٹی سے خارج ہوجائے گا۔
تہران میں 19 سے 27 اپریل تک فلم فجر کے 36 ویں عالمی فیسٹیول کا سلسلہ جاری رہے گا۔
بہت سے لوگ جمعرات کے دن اہل قبور کی زیارت اور فاتحہ خوانی کے لئے بہشت زہرا (ع) میں حاضر ہوتے ہیں۔
پاکستان میں عمران خان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف خیرپختونخواہ اسمبلی کے تین ارکان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
چیک جمہوریہ کے صدر میلوس زیمن نے اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی ہائی کورٹ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو تاحیات نااہل قرار دے دیا ہے۔
پاکستان کے شہر فیصل آباد کے نواحی علاقے میں کھیتوں کے اندر بنائی گئی آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں قرآن مجید کے عالمی مقابلوں کے شرکاء سے ملاقات میں دنیا میں امریکہ کی منہ زوری اور اس کے ظلم و ستم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: مسلمانوں کو امریکہ کی منہ زوری اور تسلط پسندی کے خلاف قیام کرنا چاہیے اور اس کے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔
مشہد مقدس میں اعلی تعلیم کے ڈپٹی وزير عبد رضا باقری کی موجودگی میں فردوسی یونیورسٹی کے میوزیم کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
قطر کے وزير خارجہ نے شام میں فوج بھیجنے کے سلسلے میں سعودی عرب کے وزير خارجہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ قطری مسئلہ نہیں بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے ۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ سنیچر کے دن یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہوگی جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے قرآن کریم کے عالمی مقابلوں کے شرکاء نے ملاقات کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلی امام خمینی (رہ) میں قرآن مجید کے عالمی مقابلوں کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے ملاقات کی۔
ہندوستانی ریاست اتر پردیش میں جمعرات کی صبح ہونے والے اندوہناک حادثے میں ٹرین اسکول وین سے ٹکرا گئی ، جس کے نتیجے میں 13 بچے موقع پر ہلاک ہوگئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ گذشتہ ماہ ملاقات کے بعد وائٹ ہاؤس کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے جوئیں پڑی ہوئی ہیں۔
ہندوستانی ریاست اوڈیشہ کے شہر سنبل پور میں ایک شخص نےتلوار کے ذریعہ عدالت کے احاطے میں سب کے سامنے بیوی کو قتل کر دیا۔
شامی فورسز نے شام کے علاقہ مشرقی قلمون کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرتے ہوئے اس علاقہ پر شام کے پرچم کو نصب کر دیا ہے۔
امریکہ کی ایک عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ ان 7 لاکھ تارکینِ وطن کو ملک بدر نہ کرے جنھیں ڈریمرز کے نام سے جانا جاتا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان جوہری معاہدے کی ایک بار پھر حمایت کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ اس معاہدے پر قائم رہیں۔