اقوام متحدہ کی دہشت گردی کی نئی فہرست میں 139 پاکستانی افراد اور تنظیمیں شامل
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے دہشت گرد افراد اور ان کی تنظیموں کی ایک مجموعی فہرست تیار کی ہے، جس میں 139 پاکستانی شہری اور تنظیمیں بھی شامل ہیں۔