صدر روحانی اور صدر اردوغان کی باہمی ملاقات
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔