انقرہ میں صدر روحانی اور صدر پوتین کی ملاقات
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔