ایرانی وزیر دفاع کی ماسکو میں مصروفیات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ماسکو میں سکیورٹی اجلاس کے ضمن میں روس سمیت مختلف ممالک کے وزراء دفاع سے ملاقات اور گفتگو کی۔