امریکہ میں یوٹیوب کے دفتر میں فائرنگ
امریکہ میں یوٹیوب کے دفتر میں ایک عورت نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور عورت نے خودکشی کرلی۔