اٹلی کا شام کے خلاف فوجی حملے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
اٹلی کے وزير اعظم نے شام کے بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روم شام کے خلاف کسی فوجی کارروائي کا حصہ نہیں بنےگا۔