مکہ مسجد کے دھماکہ میں ملوث تمام ہندو انتہا پسند ملزمان رہا
ہندوستانی عدالت نے مکہ مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں ملوث تمام ہندو انتہا پسند ملزمان کو ناکافی شواہد کی بنا پر رہا کردیا ہے۔