کینیڈا میں ڈرائیور نے راہ گیروں پر گاڑی چڑھا دی
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ڈرائیور نے راہ گیروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جب کہ 16 زخمی ہو گئے ہیں۔