مصلی تہران میں شہید حاج قاسم سلیمانی کی چہلم کی مناسبت سے مجلس ترحیم
شہید حاج قاسم سلیمانی اور ان کے شہید ساتھیوں کے چہلم کے موقع پر مصلی تہران میں آج رات نماز مغرب و عشا کے بعد مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔ جس میں عوام کے مختلف طبقات شرکت کریں گے۔
شہید حاج قاسم سلیمانی اور ان کے شہید ساتھیوں کے چہلم کے موقع پر مصلی تہران میں آج رات نماز مغرب و عشا کے بعد مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔ جس میں عوام کے مختلف طبقات شرکت کریں گے۔
اٹلی کے مختلف شہروں ميں سپاہ اسلام کے سربراہ میجر جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کی تصویریں آویزاں کی گئی ہیں۔
بھارت اور پاکستان سمیت دنیا کے 120 ملکوں کو جاسوسی آلات فروخت کرنے والی سوئس کمپنی امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی ملکیت نکلی۔
سعودی عرب نے امت مسلمہ اور خاص طور پر فلسطینیوں کی پشت میں خنجر گھونپتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کے بدنام زمانہ صدی معاملے کو مثبت قراردیتے ہوئے اس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
اس ویڈیو میں شہید قاسم سلیمانی کی شہادت سے لیکر ایرانی سپاہ کے امریکہ سے سخت انتقام لینے تک کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
ایران صوب گیلان کے صدر مقام رشت میں شدید برف باری کے نتیجے میں عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مرتضیٰ چورنگی کے قریب آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مرتضیٰ چورنگی کے قریب آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
مازندران میں سابق نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ نور اللہ طبرسی کے پیکر پاک کی ساری میں تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور انھیں گلزار شہداء میں سپرد خاک کردیا گیا۔
ایران کے شہر تبریز میں سپاہ اسلام کے عظيم الشان کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے چہلم کی تقریب منعقد ہوئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف ایمرجنسی نافذ کرنے کااعلان کردیا۔
بھارت میں دہلی پولیس نے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی مسلم طالبات پر ناصرف بہیمانہ تشدد کیا بلکہ اُن کا حجاب بھی اُتار دیا۔
پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروق نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے ایک سے زائد مرتبہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کی اور ہم اس پر عملدرآمد چاہتے ہیں۔
بعض ایرانی طلباء جنھیں گذشتہ ہفتہ چين کے شہر ووہان سے وطن واپس لایا گيا ہے انھیں تہران کے اطراف میں الگ تھلگ ایک ہوٹل میں شدید حفاظت میں رکھا گیا ہے۔
اس ویڈیو میں مغربی ممالک کے لئے ایران کی اہمیت کے موضوع کا جائزہ لیا گیا ہے۔
بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ دو درجن سے زائد غیر ملکی سفرا مقبوضہ کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں۔
چین میں کورونا وائرس سے مزید 245 افراد ہلاک ہوگئےجس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1368 ہوگئی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری جے وی اوپل کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بچوں پر تشدد فوری روکنے کا حکم دیتے ہوئے اسکولوں میں بچوں کی جسمانی سزا پر پابندی لگا دی ہے۔
افغان طالبان اور امریکی حکومت کے درمیان رواں ماہ کے آخر میں امن معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔
بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں مسافر بس سڑک کے کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکراگئی، حادثےمیں16 مسافرہلاک جبکہ 31 زخمی ہوگئے۔