وزارت روڈ اور ٹرانسپوٹ کے اہلکار سڑک سے برف ہٹانے کی کوشش میں مصروف
صوبہ ہمدان کے اسد آباد پہاڑی علاقہ سے وزارت روڈ اور ٹرانسپوٹ کے اہلکار روڈ سے برف ہٹانے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں۔
صوبہ ہمدان کے اسد آباد پہاڑی علاقہ سے وزارت روڈ اور ٹرانسپوٹ کے اہلکار روڈ سے برف ہٹانے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں۔
چین نے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے 3 صحافیوں کی صحافتی اسناد منسوخ کرتے ہوئے انہیں 5 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
چین میں کورونا وائرس کے باعث تھر کول پراجیکٹ میں کام کرنے والے 600 سے زائد چینی باشندوں کی پاکستان واپسی روک دی گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے ایرانی پارلیمنٹ کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کا ہر ووٹ دشمن کے منہ پر ایک زوردار اور مضبوط طمانچہ ہوگا۔
انور منصور خان نے اٹارنی جنرل پاکستان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ایرانی وزیر دفاع کی موجودگی میں آٹھ جنگی طیارے تعمیر کے بعد ایرانی فضائیہ کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے دوحہ سے ایک بیان میں کہا ہے امن مذاکرات کے تحت پہلے طالبان اور امریکی افواج کے مابین پرتشدد کارروائیاں باقاعدہ طور پر بند کی جائیں گی اور پھر امن معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔
یمن کے علماء نے امریکی صدرٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو اس سازشی معاملے کی بھر پور مخالفت کرنی چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتخابات کل ملک بھر میں منعقد ہوں گے،جس کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور بیلٹ بکس ووٹ اخذ کرنے کے لئے آمادہ ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ علاقائی مسلمان صہیونیوں کو مقبوضہ فلسطین سے نکالنے کا جشن شام میں ایران کی ماموریت کے اختتام سے قبل منعقد کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو معافی کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ اسانج اگرکہہ دیں کہ روس نے ہلیری مہم کی ای میلز لیک نہیں کیں تو انہیں معاف کر دیں گے۔
بھارت میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے۔
یوکرائن اسکینڈل سے وابستہ امریکہ کے نائب وزیر دفاع جان روڈ عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
کروشیا میں ایک مسافر بردار ڈرون کا تجربہ کیا گیا ہے یہ ڈرون ایک گھنٹے میں 87 میل فی گھنٹے کی رفتار سے پرواز کرسکتا ہے اور 368 کلو وزن بھی حمل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
کراچی میں چین سے پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آگیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت سے قبل کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کوئی بڑا تجارتی معاہدہ نہیں ہوگا۔
ایرانی وزیر دفاع کی موجودگی میں آٹھ جنگی طیارے تعمیر کے بعد ایرانی فضائیہ کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔
بھارت بھر میں متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، چنئی میں ہزاروں مسلمانوں نے شہریت قانون کے خلاف بہت بڑا مارچ کیا ہے۔
بھارت میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے سے قبل بعض رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست گجرات کے صدر مقام احمد آباد میں مقامی حکام نے شہر میں پان کی دکانوں کو سیل کردیا ہے۔
برطانیہ میں طوفان ڈینس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کی سطح بلند ہو رہی ہے۔
چین میں کورونا وائرس سے مزید 108 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد 2112 ہو گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آسٹریا اور ہالینڈ کے وزراء خارجہ آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے۔
میونخ سکیورٹی رپورٹ 2020 میں پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری جنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگرپاک بھارت میں ایٹمی جنگ ہوئی تو2025 میں بارہ کروڑسے زائد لوگ فوری طورپرہلاک ہوجائیں گے۔
پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی بریفنگ پر چین میں موجود پاکستانی طلباء کے والدین نے سخت احتجاج کرتے ہوئے بریفنگ لینے سے انکار کردیا اور بعد میں مارگلا روڈ ظفر چوک پردھرنا دیتے ہوئے طلباء کو واپس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے مشرق میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 8 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔