Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Февраль
2020

Новости за 26.02.2020

کسی شہر کو قرنطینہ کرنے کا کوئی پروگرام نہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ کورونا وائرس پر جلد کنٹرول پالیا جائے گا اورکسی شہر کو قرنطینہ کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔



تہران میں جراثیم کشی کی مہم کا آغاز

Ur.mehrnews.com 

ایران کے دارالحکومت تہران میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں شہری ٹرانسپورٹ میں جراثیم کشی کی مہم کا آغاز ہوگيا ہے۔

بھارت میں 20 کروڑ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جاری مسلم کش فسادات پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیرابتدا تھی اوراب بھارت کے 20 کروڑ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

امریکی جیل میں قرآن کی تدریس کا قصہ

Ur.mehrnews.com 

ایرانی کی تربیت مدرس یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سلیمانی نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی جیل میں باقی قیدیوں کے ساتھ قرآن کی تلاوت کیا کرتے تھے۔

تہران میں بارش

Ur.mehrnews.com 

ایران کے دارالحکومت تہران میں بارش باری کے نتیجے میں فضائی آلودگی ختم ہوگئی ہے۔

بھارتی وزیر داخلہ کے استعفی کا مطالبہ/ امیت شاہ مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث

Ur.mehrnews.com 

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کو دہلی کے مسلم کش فسادات میں ملوث قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ امیت شاہ کو عہدے سے مستعفی ہوجانا چاہیے اور اسکے خلاف قتل کا مقدمہ درج ہونا چاہیے۔

کورونا وائرس امریکی فوج تک پہنچ گيا

Ur.mehrnews.com 

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس امریکی فوجی اڈے تک پہنچ گيا جہاں ایک امریکی فوجی کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا خطرہ کن لوگوں کوزیادہ ہے

Ur.mehrnews.com 

ڈاکٹر مسعود مردانی نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سبھی کے لئے خطرہ ہے لیکن 10 سال سے کم عمر بچوں کے کورونا میں مبتلا ہونے کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔ البتہ وہ بیمار افراد جن کی عمر60 سال اوپر ہے ان کے کوروناوائرس میں مبتلا ہونے کا خطرہ زيادہ ہے۔

Новости России
Москва

Весенние субботники прошли на предприятиях «Московского» филиала ООО «ЛокоТех-Сервис»


دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام پر عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، دنیا دہلی کی صورت حال کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

WTA озвучила Елене Рыбакиной условия для становления второй ракеткой мира






Москва выступает за контакты Баку и Еревана для скорейшего подписания договора - Песков

В Москве неизвестные подожгли спасательный вертолет К-31

Из-за ливня в Москве возможны задержки наземного транспорта и изменения его маршрутов

Достижения Подмосковья в строительстве жилья представили на ВДНХ