تہران میں میلاد ٹاور سے پہلا پیراشوٹ جمپنگ فیسٹیول
تہران میں میلاد ٹاور میں عشرہ فجر کی مناسبت سے پہلا پیراشوٹ جمپنگ فیسٹیول منعقد ہوا ۔
تہران میں میلاد ٹاور میں عشرہ فجر کی مناسبت سے پہلا پیراشوٹ جمپنگ فیسٹیول منعقد ہوا ۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کی خفیہ عدالت کے مظالم اور غیر انسانی حرکتوں کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی عدالت کو مخالفین کے خلاف ظلم و جبر کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مستضعفین ادارے کے سربراہ سید پرویز فتاح نے صوبہ خراسان جنوبی کے دورے کے دوران 4 مدرسوں کا افتتاح کیا ہے۔
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں امریکی سفارت خانے کی ایک عمارت میں 5 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران ، ترکی اور شام کے درمیان اختلاف کو حل کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔
اسرائیلی ذرائع نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے درمیان خفیہ ملاقات کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کی خفیہ ملاقات قاہرہ میں ہوگی۔
تہران میں خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کا خاتمہ ہوگیا۔
افغانستان نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے چین اور تاجیکستان کے ساتھ اپنی سرحدیں بند کردی ہیں۔
چین میں کورونا وائرس کے خطرے سے سب سے پہلے آگاہ کرنے والے ڈاکٹر لی وین لیانگ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو کر ہلاک ہو گئے جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد 640 ہوگئی ہے۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ لبنان کے شہیدوں کا روضۃ الشہداء واقع ہے روضۃ الشہداء میں اسرائیل کے خلاف لڑنے والے حزب اللہ بعض اہم شہداء کے مزار موجود ہیں۔
شہدائے سربند کے علاقہ میں ہر سال موسم سرما میں سرمائی تفریحات کا آغاز ہوجاتا ہے۔
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا اقبال نے کہا ہے کہ والدہ سے چپاتیوں میں خط چُھپا کر رابطہ کیا اور کشمیر کے عوام گذشتہ چھ ماہ سے بنیادی حقوق سے محروم ہیں اور شدید معاشی اور نفسیاتی مصائب کا شکار ہیں۔
روسی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں فضائی کارروائی کے دوران سویلین پرواز کو خطرے میں ڈال دیا، پرواز میں 172 مسافر سوار تھے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر شورکوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے ایرانی عوام کی عظمت اور سرافرازی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کو مبہوت اور مایوس کردیں گے۔
امریکی ریاست الاسکا میں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔
تہران میں عشرہ فجر کے چھٹے دن بہشت زہرا سلام اللہ علیھا میں شہداء کے مزار پر عطر افشانی کی گئی اور پھول چڑھائے گئے۔
عشرہ فجر کے چھٹے دن ہمدان میں شہداء کے مزار پر پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی۔
اسکاٹ لینڈ کے بزرگ اداکار73 سالہ بریان کوکس نے ای ایس میگزین سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہیری اور میگھن خود نہیں گئے انھیں برطانیہ سے نکالا گیا ہے۔
پاکستانی حکام نے چین سے آنے والے بعض مسافروں سے کورونا وائرس کے کراچی میں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ جب بھی دہشت گرد خطرے میں پڑتے ہیں تو دہشت گردوں کے حامی سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
امریکی فورسزنے یمن میں آپریشن میں القاعدہ کے اہم رہنما قاسم الریمی کوہلاک کردیا۔
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے ادلب سے دہشت گردوں کے مکمل خاتمہ پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اور اسرائیل کے درمیان اسٹراٹیجک تعاون جاری ہے اوردونوں دہشت گردوں کو مدد فراہم کررہے ہیں۔
جاپان کی بندرگارہ پر موجود ایک بحری جہاز پر 61 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔