محمد شجریان کے پیکر کو سپرد خاک کردیا گيا
ایران کے ہنرمند اور موسیقی داں محمد شجریان کو طوس میں فردوسی کے مقبرے کے قریب سپرد خاک کردیا گيا۔
ایران کے ہنرمند اور موسیقی داں محمد شجریان کو طوس میں فردوسی کے مقبرے کے قریب سپرد خاک کردیا گيا۔
ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں موسم خزاں کی پہلی بارش ہوئی ہے۔
امریکہ میں سمندری طوفان ڈیلٹا لوزیانا کےساحل سے ٹکرانے کے بعد کمزور پڑگیا ہے۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں رہائشی عمارت کے اندر ایک فیول ٹینک میں زوردار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
فلپائن کی جیل میں قیدیوں کےدرمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، جس کے دوران 9 قیدی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
قم المقدس میں مؤمنانہ ہمدردی اور مواسات کے تحت نیازمند افراد کے درمیان 3ہزارامدادی اور غذائي پکیجز تقسیم کئے گئے ہیں۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ماسک کے استعمال کو لازمی قراردیدیا گيا ہے ماسک استعمال نہ کرنے والے شخص کو جرمانہ کا سامنا کرنا پڑےگا۔
عراق کے مختلف شہروں سے کربلائے معلی میں سید الشہداء کے اربعین میں شرکت کے لئے حاضر ہونے والے زائرین نے سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور حضرت عباس (ع) کو الوداعی سلام پیش کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج چين کے وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے ۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ آرمینیا اور آذربائیجان کے وزراء خارجہ نے روسی وزیر خارجہ کی سربراہی میں 10 گھنٹے کی بات چیت کے بعد جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔
جنوبی بنگلہ دیش میں چھ ہزار ایکڑ پر پھیلے ہوئے روہنگیا مہاجر کیمپ میں دو گروہوں کے درمیان مسلح تصادم میں اب تک 8 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اغوا، فائرنگ اور جلاؤ گھیراؤ کے جرم میں 12 لوگ گرفتار کیے جاچکے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے امریکی صدر کے بیانات سے مرعوب نہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام امریکہ کے سنگین جرائم کا جواب خود انتخاب کرے گی۔
کشمیر کے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزنے فائرنگ کرکے دو علیحدگی پسند کشمیریوں کو ہلاک کردیا۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 71 لاکھ 19 ہزار 547 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 10 لاکھ 72 ہزار 825 ہو گئیں۔
جرمن پولیس کے مطابق رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں 188 مسلم مخالف اور نسلی تعصب کے جرائم درج کیے گئے۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کےمطابق بھارت میں دیہاتی آبادی کورونا وائرس کو خطرہ نہیں سمجھتی جس کی وجہ سے بھارت میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد امریکہ سے بڑھ سکتی ہے۔