Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Октябрь
2020

Новости за 31.10.2020

شہید میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منانے کی تیاریوں کا آغاز

Ur.mehrnews.com 

شہید میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منانے والی کمیٹی کے ترجمان حسین امیر عبداللہیان نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے متعلق سوالات کے جوابات دیئے۔

غیرعلاقائی طاقتیں خطے میں کشیدگی، بحران اور بد امنی کا اصلی سبب ہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے سربراہ نے 34 ویں ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے خطاب میں علاقہ کے موجودہ شرائط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرعلاقائی طاقتیں خطے میں کشیدگی ، بحران اور بد امنی کا اصلی سبب ہیں۔



امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 35 ہزار 159 افراد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جہاں اس مہلک وائرس سے اب تک 2 لاکھ 35 ہزار 159 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 93 لاکھ 16 ہزار 297 ہو چکی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار 681 افراد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگيا ہے ۔ جہاں کورونا سے 1 لاکھ 21 ہزار 681 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 81 لاکھ 37 ہزار 119 ہو گئی۔

ایران کا ترکی میں زلزلہ سے متاثرہ افراد کی ہر قسم کی مدد کرنے کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نےترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے نام اپنے پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے جانی اور مالی نقصان پر افسوس اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، ترکی میں زلزلہ سے متاثرہ افراد کی ہر قسم کی مدد کرنے کے لئے آمادہ ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Мария стала соперницей Азаренко на турнире WTA в Мадриде






Льготная ипотека «ушла» из Москвы

Эксперт «Выберу.ру» выступил на Всероссийском жилищном конгрессе в Сочи

Председатель СК России взял на контроль проверку о нападении школьников на двух девочек в Холмске

Врачи без образования работали в клинике пластического хирурга Хайдарова