انڈونیشیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے 11 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
انڈونیشیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارت کی عدالت نے نئی دہلی میں ہونے والے مسلم مخالف فسادات کو برصغیر کی تقسیم کے بعد بدترین فساد قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں دہشت گردوں کو خطے کے لئے بہت بڑا خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قرہ باغ کے بحران کے بارے میں ایران کا مؤقف واضح ہے ایران قرہ باغ کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر یقین رکھتا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 14 لاکھ 94 ہزار 389 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 11 لاکھ 36 ہزار 462 ہو گئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران میں امریکی مفادات کے محافظ سوئیس کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے امریکہ کے جھوٹے اور بیہودہ پروپیگنڈے کے خلاف شدید احتجاج کیا گيا ہے۔
تھائی لینڈ کے وزیر اعظم نے ملک میں نافذ ایمرجنسی احکامات منسوخ کردیئے ہیں۔
کورونا وائرس کے کیسز کے اعتبار سے 10 سرِ فہرست ممالک میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 2 لاکھ 27 ہزار 409 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 85 لاکھ 84 ہزار 850 ہو چکی ہے۔
سنگاپور سے لگ بھگ 19 گھنٹے کی دنیا کی طویل ترین پرواز اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے بھارت کورونا وائرس کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں کورونا سے 1 لاکھ 16 ہزار 653 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 77 لاکھ 6 ہزار 946 ہو گئی۔
امریکی اور روسی خلابازوں پر مشتمل ٹیم بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے زمین پر واپس آگئی۔
فرانس میں نسل پرستوں نے کتے اور چاقو کے ذریعہ دو مسلمان خواتین کو بربریت کا نشانہ بنایا۔
امریکہ کے صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان آخری مباحثہ کل ہوگا۔
ایران کی مسلح افواج کی مدافعین آسمان ولایت 99 نامی مشترکہ مشقوں کا سلسلہ جاری ہے یہ مشقیں تین دن تک جاری رہیں گی۔
چین کے صوبے ہیلونگجیانگ میں فریزر میں رکھا نوڈلز سوپ پینے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
آئس لینڈ کی وزیراعظم کے انٹرویو کے دوران زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چینی بینک میں خفیہ اکاؤنٹ ہے۔
اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر بمباری کی جس کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں اور کئی ایکڑ پر محیط فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔
ایرانی سپاہ کی فضائیہ کے ڈپٹی کوآرڈینیٹرنے کہا ہے کہ دشمن ہماری حیرت انگیز دفاعی طاقت کا ضرورت کے وقت مشاہدہ کریں گے۔
برطانیہ میں کورونا کے ایک روز میں اب تک کے سب سے زیادہ 26 ہزار 688 یومیہ کیسز سامنے آگئے ہیں۔