عمران خان کی فرانس کے صدر میکرون پر کڑی تنقید/ میکرون دوریاں پیدا کررہے ہیں
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر میکرون نے گستاخانہ خاکوں کی نمائش کی حوصلہ افزائی کر کے اسلام اورپیغمبر اسلام (ص) کو ہدف بنا کر مسلمانوں اور اپنے شہریوں کو جان بوجھ کر مشتعل کرنے کی راہ اختیار کی۔